بابر بھائی کے چار ہزار پیغامات مکمل

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اپریل 9, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو 4000 سے اوپر پوسٹس
    upload_2015-4-9_19-49-14.png
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 10, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو محترم بھائی، ان پیغامات میں مکتبہ اسلامیہ کے لیے ایک بہترین تحفہ "دلوں کی اصلاح اور پاکیزگی" بھی شامل ہے۔( میں ابھی تک اس کو پڑھ رہی ہوں۔)
    اللہ تعالی آپ کا کام قبول فرمائے اور آپ کو بہترین جزا دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی آپ کے کام کو قبول فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    بارک اللہ فیکم ووفقکم لکل خیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    بہت بہت مبارک ہو
    بارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,570
    بهت بهت مبارک هو، بابر بهائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,087
    ماشاء اللہ، بہت بہت مبارک ہو محترم بابر تنویر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,058
    ماشاء اللہ ۔ بارک اللہ فیکم ونفع بکم ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,413
    ماشاءاللہ. آپ کی پوسٹ عمدہ اور نفع بخش بھی ہوتی ہیں.البتہ لمبی چوڑی ہوں تو مکمل پڑھ نہیں سکتا.چیدہ چیدہ نکات سے حاصل کلام تک پہنچ ہی جاتا ہوں.
    اللہ آپ کو اس کار خیر پہ اجر عطا فرمائے.
    بارک اللہ فیکم ونفری بکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,413
    و نفع بکم ـ پڑھا جائے.کی بورڈ کبھی کبھار کنٹرول سے باہر ہو جاتا ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں