رکن مجلس علماء ابن مبارک بھائی کو بیٹے کی پیدائش کی مبارک باد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اپریل 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    شفقت الرحمان مغل بھائ (ابن مبارک) کو اللہ تعالی نے بیٹے سے نوازا ہے۔
    ابن مبارک بھائ اور ان کی تمام فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ نومولود کو دین و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرماۓ۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ آمین!
     
    Last edited: ‏اپریل 10, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بهت بهت مبارک هو، ابن مبارک بهائی.
    الله نومولود کو صحت اور نیک سیرت عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    بہت بہت مبارک ہو.
    اللہ نیک و صالح بناے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    ماشاء اللہ ۔ شیخ کو بہت بہت مبارک باد۔ اللہ عزوجل اسے نیک اور صالح بنائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو ۔
    اللہ بچے کو نیک اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو -
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768
    تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکریہ جن کی نیک تمنائیں ہماری غمی اور خوشی میں ہمیشہ ساتھ ساتھ رہی ہیں، اللہ تعالی آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں