ورڈ پریس میں ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کیسے رکھتے ہیں

muhammad_ijaz نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اپریل 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. muhammad_ijaz

    muhammad_ijaz رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2015
    پیغامات:
    6
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم – السلام علیکم

    ورڈ پریس میں ایچ ٹی ایم ایل کوڈ کیسے رکھتے ہیں - بلاگ میں پیغام ٹی وی کا کوڈ رکھنا چاہتا ہوں - لیکن پتا نہیں چل رہا کدھر رکھنا ہے - ایک جگہ ایچ ٹی ایم ایل لکھا ہوا ہے - لیکن جب وہاں کوڈ رکھتا ہوں تو اسی وقت پیج اسے خود ہی ختم کر کے دوبارہ لوڈ ہو جاتا ہے

    جزاک اللہ
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام
    ورڈ پریس میں ہر چیز کے لیے الگ پی ایچ پی کی فائل بنی ہوتی ہے۔ہیڈر، فوٹر، انڈیکس، سائڈ بار وغیرہ۔ تمام صفحہ کا سٹکچر انڈیکس ڈاٹ پی ایچ پی میں بنتا ہے۔
    آپ کو پیغام ٹی وی کا کوڈ مین صفحہ پر شامل کرنا ہوگا۔ اس کے لیے Index.php کو کھولیں۔ اس میں جس جگہ کوڈ شامل کرنا وہاں کوڈ ڈال دیں۔ ( div main-content کے بعد ڈال سکتے ہیں۔ )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. muhammad_ijaz

    muhammad_ijaz رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2015
    پیغامات:
    6
    جزاک اللہ خیر
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں