کینسر کے علاج کے لیے عبقری کا بتایا ہوا وظیفہ

اعجاز علی شاہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏اپریل 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم
    عبقری نت نئے طریقے دین میں نکالنے میں مصروف ہے۔
    یہ فیس بک پر پوسٹ ملی۔
    ۱۔ کیا قرآن میں یہ آیت ایسے ہی ہے ؟
    ۲۔ کیا تعداد کو اسطرح متعین کرنا شریعت سازی نہیں ؟
    ۳۔ آپ کون ہوتے ہیں اجازت عام کرنے والے ! ہاں البتہ اس بدعت سے روکنا ضروری ہے !

    upload_2015-4-15_7-56-26.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    تو یہ وظیفہ مسنون ادعیہ و اذکار کےسیکشن میں کیا کر رہا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ (83)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں