رجب کی پہلی جمعرات کا روزہ

عائشہ نے 'ماہِ رجب المرجب' میں ‏اپریل 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,053
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ بعض لوگ ماہ ِرجب کی پہلی جمعرات کو خاص طور پر روزہ رکھتے ہیںاور اس کے بعد جمعے کے دن صلاۃ الرغائب پڑھتے ہیں۔ ایسا کرنا بدعت ہے جس کی تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے لیکن جو لوگ ہمیشہ سے سوموار اور جمعرت کے روزے رکھتے آئے ہیں وہ اپنا معمول رجب کے پہلے ہفتے میں بھی جاری رکھ سکتے ہیں کیوں کہ وہ اپنی عادت کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو زندہ کر رہے ہیں، ان کا شمار ان اہل بدعت میں نہیں ہوتا جو مخصوص دنوں میں ہی چست ہوتے ہیں اور کچھ دن منا کر باقی سال سست پڑے رہتے ہیں۔ حدیث مبارک میں آتا ہے سوموار اور جمعرات کو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہے کہ ہم اس دن روزے سے ہوں اور ہمارا نام بھی جنت کے دروازوں کو خوف اور امید سے کھٹکھٹانے والوں میں شامل ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    جزاکِ اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,053
    وایاکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں