٭٭٭ اسلام کی کڑیاں ٭٭٭

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏اپریل 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    پیغامات:
    901
    [​IMG]

    ٭٭٭ اسلام کی کڑیاں ٭٭٭

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام کی کڑیاں ایک ایک کرکے ٹوٹتی چلی جائیں گی ، جب بھی کوئی کڑی ٹوٹے گی تو لوگ دوسری سے چمٹ جائیں گے ، سب سے پہلے جو کڑی ٹوٹے گی وہ یہ ہوگی کہ حکم الٰہی کو توڑا جائے گا اور سب سے آخر میں نماز کو بھی چھوڑ دیا جائے گا

    (یہ سب سے آخر بھی کہیں آ تو نہیں چکا ؟ غور کیجئے)

    --------------------------------------------------------------
    (مجمع الزوائد : 7/284 ، ، الصحيح المسند : 490 ، ،
    صحيح الجامع : 5075 ، ، صحيح الترغيب :572 ، ،
    صحيح ابن حبان : 6715 ، ، الترغيب والترهيب : 1/263)
     
    Last edited: ‏مئی 12, 2015
    عبدالرحیم, ابو ابراهيم اور بابر تنویرنے شکریہ ادا کیا .
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    پیغامات:
    949
    جزاک اللہ خیرا
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں