ایڈوانس سرچ کی کچھ ٹپس

عفراء نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اپریل 28, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    آج ہم آپ کو کچھ ایسی ٹپس بتاتے ہیں جو آپ کی گوگل سرچ کو مفید بنانے میں مدد دیں گی۔
    ممکن ہے یہ آپ کو پہلے سے معلوم ہوں لیکن آپ کو استعمال کی عادت نہ ہو۔ اگر آپ انہیں استعمال کرنے کی عادت ڈال لیں گے تو آپ کا وقت بچے گا اور کوفت بھی کم ہوگی۔

    1- site:
    اگر آپ نے کوئی ویب سائٹ تلاش کرنی ہے اور آپ کو اس کا ایڈرس نہیں معلوم تو اس سے پہلے سائٹ کا لفظ لکھیے۔ گوگل صرف ایسے نتائج لائے گا جو ویب سائٹس پر مشتمل ہوں گے۔
    2- filetype:
    کسی خاص فارمیٹ میں کچھ تلاش کرنا چاہتے ہیں تو فالتو چیزیں تلاش کرنے کے بجائے صرف مطلوبہ فارمیٹ تلاش کیجیے مثلا
    filetype: pptx
    اس کے بعد مطلوبہ سرچ کی ورڈز لکھیے۔ یہ صرف پاور پوائنٹ پریزینٹیشنز تلاش کر کے دے گا۔

    3- define:
    کسی لفظ کی تعریف جاننا چاہتے ہیں تو پہلے یہ لگائیے۔

    4- intitle:
    صرف ٹائٹل کی بنیاد پر تلاش کرنا چاہتے ہیں تو یہ لگائیے۔
    مثلا آپ کو صرف ایسے مضامین چاہیے جن کے ٹائٹل میں اردو لکھا ہو۔ تو یہ مفید ہوگا۔

    5- "word"
    کوئی لفظ یا جملہ ہو بہو ویسے ہی تلاش کرنا ہو جیسے لکھا ہے تو اس کو واوین میں لکھیے۔

    6- -word
    کچھ تلاش کرنا ہو لیکن اس میں کوئی خاص لفط نہ آئے تو اس لفظ کے ساتھ منفی کا سائن لگا کر تلاش کیجیے۔

    7- Time
    کسی جگہ کا وقت معلوم کرنا ہو تو جگہ کا نام اور time لکھیے۔

    8- weather
    موسم کا حال معلوم کرنا ہوتو جگہ کا نام اور weather لکھیے۔


    مزید آپ بتائیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,718
    گوگل سرچ میں ایک آپشن ہے سرچ ٹول اس پر کلک کرکے مخصوص وقت اور مخصوص ملک کی ویب سائٹس کا مواد ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ کسی چیز کو سرچ کرتے وقت یہ بھی بہت کارآمد ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    ماشاء اللہ بہت مفید جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں