قرآن روح کی غذا ہے

ابوعکاشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مئی 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    قرآن کریم اللہ کا کلام ہے ـ اس کا ناصرف سننا روح کی غذا ہے بلکہ ،تلاوت کرنا ،پڑھنا ، پڑھنا ، اس کے تعلق سے قرآنی علوم حاصل کرنا سب ہی روح کی غذا ہیں ـ آج تک ہم نے جن باعمل لوگوں کو سب زیادہ خوش و خروم دیکھا ہے وہ قرآن کے استاذ ،قاری یا مشایخ ہیں یا پھر حدیث پڑھنے اور پڑھانے والے ـ جن سے مل کرلگتا ہے کہ زمانے کے حالات اور فتن نے ان پر کوئی اثر نہیں کیا ـ اس تھریڈ میں اپنی پسندیدہ تلاوت شیئر کروں گا ـ کوشش ہو گی اس تھریڈ کو اپ ڈیٹ رکھا جائے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بارک اللہ فیک شیخ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    شيخ سعود بن ابراہیم الشريم حفظ اللہ
    سورة هود:36-77


     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    قارئ: وديع اليمني
    سورة اﻹسراء 85-93



     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    شیخ مشارى بن راشد العفاسى
    مکمل سورة البقرة کی تلاوت (بالحدر)
    (ہمارا دعوی ہے حدر میں اس سے بہتر سورت البقرہ کی تلاوت دستیاب نہیں )



    ایم پی تھری میں یہاں سے سماعت فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اچھی ہے مگر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستانی قاریوں کی شبینہ والی قراءت کی نقل کی گئی ہے!!! شیخ مشاری کی اتنی فاسٹ تلاوت سننے کی عادت نہیں شاید اس لیے۔
    یہ بتائیے کہ شیخ کی جو دوسری تلاوات عام ہیں ان کو کیا کہتے ہیں؟ ترتیل تو وہ نہیں ہیں۔ کیا انہیں بھی حدر نہیں کہتے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    اصل میں "حدر" اور "ترتیل" میں بہت سے فروق ہے ،لیکن ایک اہم ہے کہ "حدر" میں تجوید میں جو جائز ہے صرف اسی کا خیال رکھا جاتا ہے ۔بہت سے قراء "مصری" عموما ترتیل میں ہی پڑھتے ہیں ، لیکن عرب قاری حضرات "حدر" میں ہی تلاوت کرتے ہیں ۔ جیسے شیخ سعود بن ابراہیم الشریم حفظ اللہ و شیخ عبداللہ عواد الجہنی حفظ اللہ دونوں کی حدر کی تلاوت بہترین ہے ۔ خاص شیخ سعود الشریم بچیس سال قبل بھی جیسے قرآن تلاوت کرتے تھے ۔ اب بھی ویسے ہی کرتے ہیں ۔ کوئی فرق نہیں آیا ۔ حقیقت یہ ہے کہ حدر میں قرآن پڑھنا ہی بہتر ہے ۔ وہ لوگ جو حافظ قرآن ہیں وہ بھی حدر میں اپنی عادت بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ قرآن کی تلاوت کرسکیں
    شبینہ والی قراءت قرار دینا تو ۔۔۔ہے ۔ اولا تو شبینہ کی اصل نہیں ۔ دوسری بات یہ کہ وہاں یعملون ، تعلمون کے کچھ سمجھ نہیں آتا ۔ اس لئے وہ حدر ہے ہی نہیں ۔ اس کی کچھ شروط ہیں ۔ ان شروط کا خیال رکھتے ہوئے پڑھا جا سکتا ہے ان شاء اللہ ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    جی حدر اور ترتیل کا فرق تو سمجھ میں آتا ہے جیسے قاری عبد الباسط اور صدیق المنشاوی کی ترتیل میں ہیں اور شیخ شریم وغیرہ کی حدر۔ لیکن میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ شیخ مشاری کی عموما جو تلاوات ہم سنتے ہیں یا مشہور ہیں وہ کیا کہلاتی ہیں؟ ( موضوع سے ہٹنے کے لیے معذرت۔۔۔)
    جی اس بات کا علم ہے۔
     
  12. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    شیخ مشاری قرآن کو مختلف لہجوں میں پڑھتے ہیں جیسے ، العجم ، حجازی یا نہاوند وغیرہ ـ کبھی کسی ایک لہجہ میں پڑھتے ہیں اور کبھی ایک سے زیادہ میں تلاوت کرتے ہیں ـ یہ بھی حدر ہی ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا
    - من روائع الشيخ. محمد أيوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    يا قوم إنما هذه الحياة الدنيا متاع ۔۔
    شیخ سعدالغامدي‏
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    يا بنى آدم لا يفتننكم الشيطان۔۔۔
    رعد بن محمد الكردى کی آواز میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    تلاوه خاشعة للشيخ سعود الشريم
    سورة التوبة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    اعلی!! سبحان الله. ما شاء الله!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں