منفرد مثال ـ گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا پولیس کے خلاف مظاہرہ

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    واقعی دنیا میں یہ منفرد مثال ہے کہ گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا ـ شکوہ تھا کہ دھندے میں مندہ ہے ، لیکن پولیس پھر بھی ایک لاکھ روپے بھتہ مانگتی ہے ـ بھتہ نا دیں تو جعلی مقابلے میں ماردیتی ہے ـ الزام غلط ہے ـ پولیس ۔۔۔ مکمل خبر کے لئے اخباری تراشہ ۔ ویسے میرے لئے اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات ہے کہ میڈیا نے بھی کوریج دی اور ڈاکوؤں کا پیغام حکومت تک پہنچایا : ) بہرحال یہ دن بھی دیکھنا تھے ۔۔

    نوٹ : خبر کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ کس اخبار میں شائع ہوئی ۔ گھوٹکی پنجاب اور سندھ کی سرحد پر ہے ۔ شاید کسی مقامی اخبار نے یہ فرض نبھایا ہو ۔ واللہ اعلم ۔


    11209577_1018045501540824_1472974334282650124_n.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    ان کا یہ احتجاج میں نے کسی ٹی وی چینل پر بھی دیکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    یہ پاکستان ہے یہاں کچھ بھی ممکن نہیں !
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    استغفراللہ
    پهر بڑا ڈاکو کون ہوا ؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں