گوگل آئی او چیلنج - اردو ترجمہ 26 مئی - 5 جون 2015

انا نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏جون 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    گوگل نے 26 مئی - 5 جون تک گوگل آئی او چیلنج - ترجمہ متعارف کروایا ہے۔اس میں ہر ملک کے لوگوں کو موقع دیا گیا ہے کہ اپنی زبانوں کے زیادہ سے زیادہ الفاظ اور جملوں کے ترجمے فراہم کریں تا کہ گوگل مترجم کو مزید درست کیا جا سکے۔
    آپ دو طریقوں سے اس میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں ۔ رجسٹر ہونے کے بعد آپ کے پاس اختیار ہو گا یا تو دیے گئے جملوں کا ترجمہ کریں ۔ یا پھر جو لوگ پہلے سے ترجمہ کر چکے ہیں ان کے ترجموں کی تصدیق کر دیں۔

    http://googletranslate.blogspot.ca/2015/05/translate-community-io-challenge.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    یہ ایک اچھا موقع ہے کہ ہم لوگ اردو کی خدمت کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جزاک اللہ خیرا انا، 6 جون تک توسیع ہو گئی ہے۔ ارکان مجلس میں سے کوئی ترجمہ کر رہا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    تھوڑا سا کیا تھا۔ صرف تصدیق۔
    کچھ تراجم تو بے حد غلط تھے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جی تصدیق والے میں مجھے بھی حیرت ہو رہی تھی، لیکن مفت کام ایسا ہی ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میں نے دونوں چیزیں کی ہیں۔تصدیق کرنے پر پتہ چل رہا ہے کہ لوگوں نے مذاق سمجھ کر ترجمہ کیے ہیں۔ حالانکہ اگر آپ کوترجمہ نھیں آتا تو اس سوال کو چھوڑ کر اگلا سوال کرنے کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    جی تصدیق سے کہیں بہتر تھا خود ترجمہ کیا جائے۔ میں نے تین کیٹگریز میں طبع آزمائی کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    کچھ تراجم میں کنفیوژن تھی۔ یہاں لکھ کر کنفرم کر لینا چاہیے تھا مگر اب ذہن سے محو ہوگئے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    لنفیوژن کنفرم
    ابہام، تصدیق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    صحیح! جزاک اللہ خیرا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں