فیس بک لائٹ Facebook Lite

انا نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏جون 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    Android صارفین کے لیے فیس بک نے یہ نیا ورژن متعارف کروایا ہے ۔ یہ ان صارفین کے لیے کارآمد ہو گا جو کہ جہاں پر نیٹ ورک کے کنیکشن کمزور ہونے کے باعث فیس بک مکمل طور پر کھل نہیں پاتی۔ فیس بک لائٹ اسی طرح کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے بنائی گئی ہے تا کہ صارفین کم سے کم bandwidth میں بھی فیس بک مکمل طور پر استعمال کر سکیں۔

    یہ 1MB سے بھی کم ڈیٹا استعمال کرے گی تو اس کو انسٹال کرنے میں بہت کم وقت لگے گا اور پھر اتنی ہی جلدی سے کھل بھی جائے گی۔ اس میں نیوز فیڈ ، تصویریں ، اطلاعات اور سٹیٹس اپ ڈیٹس شامل ہوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں