مسلم العالمین بھائی کو مبارک ہو

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جون 27, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اردو مجلس کے نہایت ہی اچھے ممبر جناب مسلم العالمین بھائی کے قیمتی ۲۰۰۰ مراسلات پورے ہوچکے ہیں۔ اگرچہ ہمارے یہ رکن دو سال سے اردو مجلس پر ہیں لیکن قیمتی مراسلات پوسٹ کرتے رہتےہیں۔
    اردو مجلس کی طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔
    امید ہے کہ وہ ہمیشہ اردو مجلس پر آتے رہیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    مسلم العالمین بھائ کو 2000 مراسلات پر مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,570
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 28, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو۔ مسلم العالمین بھائی کو - اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,429
    السلام علیکم
    دو ہزار مراسلات مکمل ہونے پر مـــبــارکــــــــ . بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    ا لسلام علیکم بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو . اللہ آپ کو دنیا و آخرت مین کامیاب کرے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں