علامات قیامت

المسافر نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏اپریل 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,262
    ایک مسلمان کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک وہ روز قیامت پر بھی ایمان نہ لے آئے۔ قیامت ایک اٹل حقیقت ہے اور قران حکیم میں کئی جگہ روز قیامت کا ذکر ہے ۔​


    اور اس دن سے تم لوگ ڈر کر رہو جس دن اللہ کی طرف لوٹائے جاﺅ گے‘ پھر ہر ایک آدمی کو اس کے کئے کا پورا پورا بدلہ دیا جائےگا‘ ان پر ظلم نہ ہوگا (البقرة : ۱۸۲)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں