رفی بھائی کو گیارہ ہزار مراسلوں پر مبارکباد

تجمل حسین نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏جولائی 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    رفی بھائی کو گیارہ ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد قبول ہو۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    مجھے تھوڑی سی تاخیر ہوگئی ہے اس کے لیے معذرت۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,063
    میری طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔ بارک اللہ فیک
    نہیں آپ بلکل درست وقت پر آئے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    ماشاللہ میری طرف سے بھی بہت مبارک باد ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    ماشاء اللہ رفی بھائی بہت بہت مبارک ہو
    تجمل بھائی بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,413
    ماشاءاللہ. رفی بھائ گیارہ ہزار مراسلات کے ساتھ بہت آگے. اللہ مزید توفیق عطا فرمائے.
    بہت بہت مبارکـــباد قبول کیجئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    جی آپ کو تھوڑی سی اور یہاں بہت سی تاخیر ہوچکی ہے۔
    ہماری جانب سے بھی رفی بھائ کو 11000 مراسلوں کی مبارکباد قبول ہو۔
    رفی بھائ اور فیملی کی پچھلے دنوں ام ثوبان کی تیمارداری کے سلسلسہ میں ریاض آمد ہوئ۔اور ہماری بھی ان سے ایک مختصر اور تشنہ سی ملاقات ہوئ۔ اللہ انہیں خوش رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ماشاء اللہ۔ بارک اللہ فیک ووفقک للخیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,363
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں