شارٹ کٹس

اعجاز علی شاہ نے 'طنز و مزاح' میں ‏جولائی 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    آج سے 12 سال پہلے کی بات ہے کہ ایک سعودی بندہ کمپیوٹر فارمیٹ کروانے کیلئے دکان پر پی سی لایا۔ میں بھی وہاں پر تھا۔ ان کے مطابق کچھ پروگرام نہیں چل رہے تھے۔ پروگرام کیوں نہیں چل رہے تھے کیوں کہ وہ شارٹ کٹ کاپی کرکے فلاپی میں لایا تھا۔ اور میں بھی حیران تھا کہ وہ اتنے بڑے پروگرام فلاپی میں کیسے کاپی کرکے لایا۔
    جب فلاپی دیکھی تو پتہ چلا کہ انہوں نے صرف آئیکون کے شارٹ کٹ کاپی کیے تھے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,070
    : )
    نقل (کاپی ) کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    29
    واہ کیا عقلمندی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں