پچھنا لگوانا (حجامہ ) کے حوالے سے ایک غلط فہمی یا حقیقت

ابوعکاشہ نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    ترجیحا میڈیکل ڈاکٹر، یہاں کچھ لیڈی ڈاکٹرز کر رہی ہیں۔
    جعلی حجام بھی یہاں میدان میں ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک ٹی وی چینل نے سٹنگ آپریشن کے ذریعے ایک جعلی حجام کو پکڑوایا تھا جو حجامہ کے نام پر ایک سرنج سے لوگوں کا خون نکال دیتا تھا اور اسے حجامہ کہتا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں