یوم آزادی پاکستان 14 اگست 2015 مبارک

تجمل حسین نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اگست 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    پاکستان اور تمام پاکستانیوں کو پاکستان کی آزادی کے 68 سال مبارک۔
    اس موقع پر یہ دیکھنے کے بجائے کہ اس ملک نے ہمیں کیا دیا ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے اس ملک کو کیا دیا؟
    ہم میں سے ہر ایک خود اپنے طور پر اپنا بہترین محاسبہ کرسکتا ہے کہ اس نے اس ملک کے لیے کیا کیا؟ کہیں جانے انجانے میں اس ملک کو نقصان تو نہیں پہنچایا؟ کوئی ایسا کام تو نہیں کیا جس سے ہمارے ملک پاکستان کو کوئی بھی کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا ہو؟ خواہ یہ نقصان چھوٹا ہو یا بڑا۔
    آئیے اس موقع پر یہ ہم یہ عہد کریں کہ آج اور ابھی سے ہم کوئی بھی ایسا کام نہ کریں گے جس سے ملک پاکستان کی عزت و آبرو اور ناموس پر کوئی دھبا لگے۔ بلکہ ملک و قوم کی سربلندی کے لیے جو بھی ہم سے ہوسکے اسے کرنے سے گریز نہ کریں گے۔
    اللہ پاکستان کو سدا سلامت اور آباد رکھے۔ ہرطرح کے دشمنوں سے اسے محفوظ رکھے۔
    اللہ پاکستان کو دن دوگنی و رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے مکمل طور پر اسلام کا قلعہ بنادے۔
    آمین۔ یا رب العالمین۔

    [​IMG]
    ربط

    [​IMG]
    ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Fawad

    Fawad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2007
    پیغامات:
    950
    Last edited by a moderator: ‏اگست 14, 2015
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں