حکیم رضا العواد الشمری کے طبی مشور ے

جمیل نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    پلکوں اور Eyebrows بہویں لمبے کرنے کے لیے۔ ارنڈی کا تیل 80ملی، Aloe Vera / زيت الصبار 20 ملی ایک بوتل میں محفوظ کرکے رکھ لیں سونے سے قبل لگائیں۔ ایک دن آڑ استعمال کریں۔


    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    انیمیا /فقر الدم کا علاج

    تین عدد چغندر/شلجم،ایک عدد سیب اور ایک عدد سنترہ، مکسر میں دال کے جوس بنا کےصبح شام ایک گلاس پی لیں۔
    ساتھ میں دس دانے زبیب اسود/منقی کھائیں


    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 12, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    امتحان حال ميں جانے سے پہلے ایک گلاس پانی پی لیاکریں

    کیونکہ
    پانی توانائی اور آکسیجن کا ذریعہ ہے خاص طور پہ دماغ کے لیے۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ادرک خون کے دوران کو اکٹیو رکھتاہے
    اس لئے امتحان سے قبل اس کا استعمال مفید رہےگا۔ اور
    ہلکی پُھلکی غذا استعمال کریں،جیسے ایک گلاس دودھ ایک چمچ شھد کے ساتھ پی لیں۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اُبلا ہوا جو / Boiled barley

    گردے اورپیشاب کی نالیوں کو صاف کرتاہے

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  6. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    More open-heart surgery caused cholesterol
    زیادہ تر اوپن ہارٹ سرجری کولیسڑول کی وجہ سے ہوتی ہے۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    حبۃ البرکۃ/ کلونجی کے دس دانے روزانہ کہایاکریں قوتِ مدافعت کو بڑھاتاہے۔

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    حکیم جمیل بھائی سے ایک سوال ہے..
    سات یا دس سال کی عمر تک کچھ بچے رات میں پیشاب کرلیتے ہیں...اور ان کا یہ روزانہ کا معمول ہوتا ہے..اس کا کوئی علاج ہے؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    ایک چمچ شہد سونے سےآدہا گھنٹہ قبل لیں دو ہفتہ تک۔ منقول


    Watch "علاج التبول اللاارادى بشكل نهائى الشيخ وحيد بالى" on YouTube -


    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 23, 2015

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں