رکن مجلس جواد بھائی کے لیے دعا کی درخواست

عائشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اگست 27, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,121
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    چند گھنٹے قبل ڈاکٹر ماہا جواد سے اطلاع ملی کہ جواد بھائی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، وہ تین دن سے کوما میں ہیں۔ دماغ کے دو آپریشن ہونے کے بعد اب وہ لائف سپورٹ پر ہیں۔ انہیں کافی عرصے سے دل کی تکلیف ہے۔ ارکان مجلس سے درخواست ہے کہ انہیں اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالی انہیں شفا دے اور ہماری پیاری بہن کو حوصلہ اور ہمت دے۔ دیار غیر میں چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ اس آزمائش سے گزرنا یقینا بہت کٹھن ہے۔
     
    Last edited: ‏اگست 27, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اللهم اشفه شفاءا عاجلا غير آجل -آمين

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    اللہ تعالی جواد بھائ کو جلد ازجلد شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ آمین!
    اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے دکھ، پریشانیاں اور بیماریاں دور فرما دے آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    اللہ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    آمین یا رب
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,179
    طھور لابأس علیہ ان شاء اللہ
    افسوس ہوا۔
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    سسٹر عین ان کی طبیعت کے بارے میں اپڈیٹ دیجیے گا۔
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,121
    آج بات ہوئی سسٹر سے ۔ بھائی ابھی بھی کوما میں ہیں، ہارٹ اٹیک بڑا تھا اس لیے ان کی حالت بہت نازک ہے۔ بہت دعا چاہیے۔
    ڈاکٹر ماہا اور جواد بھائی کے عزیزواقارب ان کے پاس آ گئے ہیں۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    اللہ تعالی اپنا کرم فرماۓ آمین!
    ہم مسلسل ان کے لیے دعاگو ہیں۔
     
  10. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,581
    الله تعالی ، جواد صاحب کو صحت کامله عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں