محترم جواد بھائی انتقال کر گئے

عائشہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اگست 29, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,488
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم جواد بھائی وفات پا گئے۔انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ہم سب اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کے پاس واپس جانا ہے۔

    ماہا بہن میں آپ سے وہی کہوں گی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے:
    للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔
    ترجمہ: جو کچھ اس نے لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو ہمیں دے رکھا ہے وہ بھی اسی کا ہے۔اللہ کے پاس ہر چیز کا ایک و قت مقرر ہے۔ آپ اس مصیبت پر صبر کریں اور اللہ سے اجر کی امید رکھیں۔

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، ان پر رحم کرے، جنت الفردوس میں ابدی گھر عطا فرمائے، ان کے گھر والوں، ننھے بچوں کو صبر و حوصلہ دے اور ان کی ضرورتوں کے لیے کافی ہو جائے۔
     
    Last edited: ‏اگست 29, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 12
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,315
    انا للہ و انا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماۓ آمین!
    یقینا وہی ذات باری تعالی اپنے بندوں کے لیے کافی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه وادخله الجنة واعذه من النار ،آمين

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    آمین۔
    بہت افسوسناک خبر ہے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    انا لله و انا الیه راجعون.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    959
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ہماری اس بہن کو صبر جمیل عطا کرے اور اس مصیبت کا نعم البدل عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون۰۰۰
    • اللهمّ أبدله داراً خيراً من داره، وأهلاً خيراً من أهله، وأدخله الجنّة، وأعذه من عذاب القبر ومن عذاب النّار
    • اللهمّ عامله بما أنت أهله، ولا تعامله بما هو أهله
    • اللهمّ اجزه عن الإحسان إحساناً وعن الإساءة عفواً وغفراناً
    • اللهمّ إن كان محسناً فزد من حسناته، وإن كان مسيئاً فتجاوز عن سيّئاته
    • اللهمّ أدخله الجنّة من غير مناقشة حساب ولا سابقة عذاب
    • اللهمّ اّنسه في وحدته وفي وحشته وفي غربته
    • اللهمّ أنزله منزلاً مباركاً وأنت خير المنزلين
    • اللهمّ أنزله منازل الصدّيقين والشّهداء والصّالحين، وحسن أولئك رفيقاً
    • اللهمّ اجعل قبره روضةً من رياض الجنّة، ولا تجعله حفرةً من حفر النّار
    • اللهمّ افسح له في قبره مدّ بصره، وافرش قبره من فراش الجنّة
    • اللهمّ أعذه من عذاب القبر، وجفاف ِالأرض عن جنبيها
    • اللهمّ املأ قبره بالرّضا والنّور والفسحة والسّرور
    • اللھم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    tazeeyat1.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,569
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ہماری بہن کو صبر دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,466
    اناللہ وانا الیہ راجعون!
    اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، آمین!
    اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    اناللہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی جواد بھائی کے درجات بلند فرمائے اور اپنی خاص رحمت سے نوازے
    اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,326
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    للہ ما اخذولہ ما اعطی ، اللھم اغفرلہ وارحمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عثمان کلیم

    عثمان کلیم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 27, 2015
    پیغامات:
    7
    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی بهائی کے آخرت کے تمام مراحل آسان فرمائے .ان کی قبر کوروشن اورجنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے.اورآپ کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,683
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ پاک جنت الفردوس کے اعلی مقام میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,403
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وادخله الجنة واعذه من النار۔ آمين
    اللہ اکبر، بہت افسوس ناک خبر ہے. اللہ محترم جواد بھائی کی مغفرت فرمائے اور ماہا جواد سسٹر کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطاء فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ سبحانہ وتعالی انکی مغفرت فرمائے
    گھر والوں کو صبر دے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ سبحانہ وتعالی انکی مغفرت فرمائے
    گھر والوں کو صبر دے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی جواد بھائی کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے۔آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں