میرا پسندیدہ شعر ۔۔

ابوعکاشہ نے 'شعری مجلس' میں ‏ستمبر 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    شاید اسی کا نام جمود حیات ہے
    اہل ہنر کو فرصت کسب ہنر نہیں

    محرم لکھنوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    انہاں دے بال ساری رات روندن بھک توں سوندے نئيں
    جنہاں دی کئيں دے بالاں کو کھڈیندے شام تھی ویندی
    (شاکر شجاع آبادی)
    ان کے بچے ساری رات بھوک سے روتے ہیں سوتے نہیں
    جن کی دوسروں کے بچوں کو کھلاتے ہوۓ شام ہو جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    کرن آیا ہیں کم جیڑھا مکا گھن شام توں پہلے
    کمائ کل جو کم آوی کما گھن شام توں پہلے
    اندھاری رات وی ہو سی تے چن تارے وی نہ ہوسن
    جے ڈیوا بالنا ہوی ٹھہا گھن شام توں پہلے
    شاکر شجاع آبادی
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    جیوندے جی میری وات نہ بجھی الٹے زخم لگاۓ نیں
    بعد مرن دے لوکاں میری قبر تے پھل چڑھاۓ نیں
    (نامعلوم)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,131
    کیا کیجے، بد گمانیِ ابرو کا دھیان ہے
    کرتے وگرنہ ہجر میں تیغِ قضا سے ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
    نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

    بشیر بدر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    اندھیروں کو نکالا جا رہا ہے
    مگر گھر سے اجالا جا رہا ہے

    عالم خورشید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے
    یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا

    جمیلؔ مظہری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    معمول پہ ساحل رہتا ہے فطرت پہ سمندر ہوتا ہے
    طوفاں جو ڈبو دے کشتی کو کشتی ہی کے اندر ہوتا ہے

    ملک زادہ منظور احمد
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
    لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں

    خالد احمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں