نیرو کا نیا ورژن 2016 پلاٹینم ریلیز ہو گیا تعارفی قیمت 50 ڈالر

عائشہ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    Nero 2016 Platinum ریلیز ہو گیا ۔ تعارفی قیمت صرف $49،99 ہے۔عموما اس سافٹ وئر کی قیمت 130 ڈالرز تک ہوتی ہے۔ قیمت میں یہ واضح کمی اس وجہ سے بھی ہے کہ اس سال نیرو 20 سال کا ہو گیا ہے۔
    رجسٹرڈ یوزرز کو نیرو کی جانب سے کوپن بھیجے گئے ہیں۔
    اگر آپ اپنے پرانے ورژن سے نئے پر اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں تو ربط یہ ہے:
    http://www.nero.com/eng/products/upgrade-center.php
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں