شیشےکی شفاف رہ گزر (بہادروں کا پل : چین)

عائشہ نے 'دیس پردیس' میں ‏اکتوبر، 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چین نے شیشے کی تہہ والا شفاف پل تیار کرکے دنیا کو ایک بار پھر حیران کر دیا ہے۔اس شفاف رہ گزر پر چلنے والے پل کے نیچے موجود خطرناک پہاڑی علاقے کا سانس روک دینے والا منظر دیکھ سکتے ہیں جس کی وجہ سے اس پر چلنا دل گردے کا کام ہے۔ اسی لیے اسے بہادروں کا پل کہا جا رہا ہے۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]


    تصاویر بشکریہ
    http://www.theguardian.com/travel/g...nsion-bridge-hunan-province-brave-mens-bridge
    http://edition.cnn.com/2015/09/27/travel/china-glass-bridge-shiniuzhai/index.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    واقعی بہادروں کا پل ہے۔ دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں