جسٹس ریٹائیرڈ جاوید اقبال انتقال کرگئے.

عطاءالرحمن منگلوری نے 'خبریں' میں ‏اکتوبر، 3, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    علامہ اقبال کے فرزند جاوید اقبال کے انتقال کی خبر ملی ہے.اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے.آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    اناللہ واناالیہ راجعون
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے
     
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان کی مغفرت فرماکر انہیں جنت میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے اور وارثان کو صبرجمیل عطافرمائے۔ آمین۔
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    انا لله و انا الیه راجعون
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    موصوف سیکولر تھے. انہیں برا لگتا تھا جب کوئی انہیں اپنے والد کی وجہ سے پہچانتا یا یاد کرتا ـ وہ چاہتے تھے کہ میری اپنی پہچان ہو ـ اور الگ پہچان بنانے کی کوشش میں مغرب کی طرف چلے ـ مشرق بھی ہاتھ سے گیا ـ مغرب بھی نا مل سکا ـ انا للہ وانا الیہ راجعون ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    129
    کیا کوئی بھائی کنفرم بتا سکتا ہے کہ کیا جسٹس صاحب قادیانی ہوگئے تھے؟ مجھے کچھ ایسا ہی یاد پڑتا ہے۔۔۔
     
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    میری یادداشت کے مطابق ایسا کچھ نہیں ہے۔ بہت سی شخصیات پر الزام لگایا جاتاہے احمدی ہونے کا۔ آپ کے پاس اس تعلق سے کوئی ثبوت ہوتو عنایت فرمائیں ۔ ہمیں چاہیے کہ فوت ہونے والے کے تعلق سے اچھی باتیں کریں یا خاموش رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    یہ یوٹیوب ویڈیو دیکھیے
    اس میں جسٹس جاوید اقبال کے ساتھ اسرار احمد صاحب بھی ہیں جنہیں کم از کم عوام احمدی نہیں سمجھتی۔ اقبال ، مولانا ابوالکلام اور بہت سے لوگوں پر احمدی ہونے کا الزام لگا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    احمدی کہنا تو زیادتی ہے ۔ احمدی نہیں تھے ۔واللہ اعلم ۔ مزید ذہن میں رہے کہ سوال کرنے والا الزام نہیں لگارہا ۔ بلکہ وہ خود سائل ہے ۔ اس نے کہیں سے سنا ہے ۔ آپ اس کا غیر احمدی ہونا ثابت کردیں ۔ کافی ہے ۔ البتہ سیکولر کہنا برائی نہیں ۔ یہ برائی اس وقت ہوگی جب اس میں یہ خامی نا پائی جائے ۔ ایک شخص مذہبی نہیں تھا ۔ بعد از وفات اس کو والد کی وجہ سے مذہبی بنا دیا جائے یہ تو غلط ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    عکاشہ بھائی، قادیانیوں نے خود کو احمدی مشہور کر رکھا ہےاور اسی سے لوگوں کو فریب دیتے ہیں۔البتہ احمدی کے لفظی معنوں میں قادیانیوں کو میں احمدی نہیں سمجھتا ۔

    سائل کو چاہیے تھا کہ دوسرے تھریڈ میں سوال پوچھ لیتا ۔ انہوں نے صرف اپنی یادداشت سے کہا ہے کہ موصوف قادیانی ہوگئے تھے۔ فقط یادداشت کو بنیاد بنا کر سوال پوچھنا عام لوگوں کے ذہن میں شبہ پیدا کرتا ہے ۔ لوگوں کے ذہنوں میں شبہ پیدا کرنے کو میں الزام لگانا ہی سمجھتا ہوں۔ اس لیے ان کی یادداشت پر الزام لگاتے ہوئے میں نے ان سے ثبوت مانگا ہے۔

    میرے نزدیک سیکولرازم سیاست کو مذہب سے دور رکھنا ہے جو کہ انڈیا اور امریکہ جیسے مختلف مذہب کے ماننے والے لوگوں کے درمیان میں ضروری ہوتا ہے۔ جاوید صاحب مذہبی تھے یا نہیں مجھے اس سے سروکار نہیں ہے لیکن کسی مسلمان کو بلا وجہ قادیانی کہنا میرے حساب سے ٹھیک نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    احمدی کی وضاحت کی ضرورت نہیں تھے کیونکہ یہ تو کسی نے نہیں پوچھا تھا کہ آپ قادیانیوں کو احمدی سمجھتے ہیں یا نہیں ۔ سائل کا استفسار بلکل درست ہے ۔ اب کیا وہ اس سوال کے لئے زمرہ سوال و جواب کارخ کرے ۔ آپ نے تفصیل بتا دی بات ختم ہوئی : )
    انڈیااور امریکہ کے علاوہ بھی دنیا میں ملک ہیں ۔اگر کوئی انہیں سیکولر لکھ رہا ہے تو اس میں ناراضگی والی کوئی بات نہیں اور نا ہی یہی برائی ہے ۔ جو یہاں ان کی وفات پر انا للہ ۔۔ پڑھ رہے ہیں ۔ وہ مذہبی لوگوں کی وفات پر تھریڈز میں نظر نہیں آتے ۔ شاید وہ رحمت ومغفرت کی دعا کے مستحق نہیں ہوتے ۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اللہ خیر ہی کرے، سنی سنائی پر لوگ کیا کیا پھیلا دیتے ہیں!
    جس نے جاوید اقبال کی کتاب زندہ رود خود پڑھ رکھی ہے وہ اس بہتان پر کبھی یقین نہیں کرے گا کہ وہ قادیانی تھے۔ ایک پورا باب ہے قادیانیوں کے اقبال کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے رد میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  16. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    احمدی کی وضاحت میں نے اس لیےکردی تاکہ جو لوگ پڑھ رہے ہیں انہیں بھی معلوم ہوجائے کہ احمدی اصل میں قادیانی ہیں۔ میں نے آپ کو مخاطب کر کے کہے دیا معذرت چاہتا ہوں: )
    جہاں تک سائل کے استفسار کی بات ہے، لوگ مرنے والے پر دعا پڑھ رہے ہیں انہوں نے بیچ میں ایسا سوال پوچھ لیا کہ جس کی مغفرت کے لیے دعا دے رہے ہیں اس کے متعلق شبہ ہوجائے کہ بندہ مسلمان ہی نہ رہا ہو۔
    پاکستان اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک کے علاوہ بھی ممالک ہیں جہاں سیکولرازم مسلمانوں کے لیے فائدہ مند ہے۔ قانون کی پڑھائی کرنے والے لوگ زیادہ تر سیکولر ازم پر یقین رکھتے ہیں۔
    میں خود بھی یہی سمجھتا ہوں کہ جاوید صاحب زیادہ مذہبی نہیں رہے ہوں گے ورنہ کم از کم بوڑھے وقت میں داڑھی رکھ لیتے ۔ بہر حال اللہ انہیں درگزر فرمائے۔
    میں واضح کردوں آپ کی بات مجھے ناراضگی والی نہیں لگی : )
     
  17. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    کیا واقعی مسلم اکثریتی ممالک کے علاوہ بھی ممالک ہیں ،تاریخ پڑھتے ہیں ان شاء اللہ : ) اپنی نمائند ہ تصویر تبدیل کردیں بہتر ہے ـ
     
  19. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    129
    جیسا کہ عکاشہ بھائی نے فرمادیا کہ میں صرف سائل ہوں اور کئی ایک افراد نے یہی ذکر کیا جو میں نے سوال کیا ، کسی بھی مرنے والی کے لئے دعائے مغفرت کرنے سے پہلے ہم کو کم از کم اس کے عقائد کی معلومات تو ہونا ہی چاہئےجیسے ہم کسی قادیانی یا شیعہ کے لئے دعائے مغفرت نہیں کرسکتے اس لئے شبہ کے ازالے کے لئے اسی تھریڈ میں سوال کیا، باقی اس وقت عمومی طور پر ہر انسان دوسرے کو کھانے کو دوڑنے لگا ہے۔اللہ میری اور ہم سب کی اصلاح فرمائے۔آمین
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,432
    بھائی دل پر نا لیں ۔۔آپ کاسوال مناسب تھا ۔ تسلی ہوگئی کہ موصوف قادیانی نہیں تھے ۔ابن قاسم بھائی شاید اس وجہ سے اعتراض کررہے تھے کہ کہیں تعزیت والے تھریڈ میں بحث نا شروع ہوجائے ۔ اور کوئی وجہ نہیں لگتی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں