آڈیو کو stereo سے mono میں تبدیل کرنا

عفراء نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اکتوبر، 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    اگر کسی ضرورت کے تحت آڈیو کو stereo سے mono میں کنورٹ کرنا پڑے تو اس طریقہ سے کیجیے۔
    پہلے تو آڈیو ایڈٹ کرنے کا مشہور زمانہ اوپن سورس سافٹوئیر Audacity انسٹال کر لیں
    آڈیو فائل کو اس میں کھول لیں۔
    آپ کا سٹیریو ٹریک اس طرح نظر آئے گا
    [​IMG]
    اوپر کونے میں جہاں آڈیو ٹریک لکھا ہے اس کے ڈراپ ڈاؤن مینیو کو کھولیں تو کچھ آپشن نظر آئیں گے۔
    ان میں سے Split Stereo to Mono کو کلک کریں۔
    اس طرح یہ دونوں ٹریکس الگ ہوجائیں گے۔ ایک کو سیلیکٹ کر کے ڈیلیٹ کردیں اور دوسرے کو سیلیکٹ کر کے محفوظ کر لیں!
    [​IMG]

    سٹیریو اور مونو سے متعلق مزید آپشنز بھی موجود ہیں جن کو حسب ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے۔
    آپکو اس ٹپ کی ضرورت کسی بھی مقصد کے لیے پڑ سکتی ہے۔ البتہ میرے کام یہ اس لیے آئی کہ مجھےآڈیو کا سائز کم کرنا تھا اور مونو ٹریک کا سائز سٹیریو کے مقابلے میں بہت کم ہوتا ہے۔ کوالٹی پر خاطر خواہ اثر نہیں پڑا۔

    تصاویر بشکریہ
    http://manual.audacityteam.org/o/man/splitting_and_joining_stereo_tracks.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    بہت خوب
    اچھی ٹپ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں