اقبال کا شاہین

ابن قاسم نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اکتوبر، 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    اقبال نے شاہین میں پانچ صفات ملاحظہ کیں ہیں، انہوں نے مسلم نوجوانوں میں بھی ان پانچ خصوصیات کو پیدا کرنے کی تلقین کی ہے۔

    1۔ بلند پرواز

    2۔ تیز نگاہ

    3۔ خلوت پسند

    4۔ آشیانہ نہیں بناتا

    5۔ دوسرے کا مارا ہوا شکار نہیں کھاتا

    احباب سے گزارش ہے مختصر اور جامع انداز میں ان پانچ صفات کی تشریح کیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    تشریح تو ہم نہیں کرسکتے ،،کہیں اقبا ل رحمہ اللہ کی بے ادبی نا ہوجائے
    مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے
    ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    اس میں بے ادبی کی کیا بات ہے؟ میں سمجھتا ہوں کسی مفکر کے افکار پر تبادلہ خیال کرنا ان کی تعظیم کرنے جیسا ہی ہے۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    صحیح ـ مفکرین کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ اس کی تشریح کرکے ہمارے علم میں اضافہ فرمائیں ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں