یونس خان نے میانداد کا بائیس سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔۔۔

منصف نے 'سپورٹس' میں ‏اکتوبر، 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    پاکستانی مایہ ناز بلے باز نے ابوظہبی میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جاوید میانداد کا ٹیسٹ میچ میں 8832 رنز کا بائیس سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
    اس طرح وہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ بلے باز بن گیا جس نے سب سے زیادہ رنز اسکور کیا ،
    پاکستان کا پہلا کھلاڑی ہے جس کی ٹیسٹ میں سب سے زیادہ تیس سینچری ہیں
    اور بلے بازی کی اوسط 54 ، کے حساب سے سب سے بہتر کھلاڑی ہے ۔۔

    واضح رہے کہ یونس خان نے میانداد کے بعد انظمام الحق کا بھی ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ ایک ساتھ توڑا ۔۔۔

    مبروک ۔۔۔۔یونس خان
    (y)(y)(y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں