ٍفوت شدہ کی طرف سے صدقہ دینے کے متعلق سوال

ام محمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
    کسی فوت شدہ شخص کی طرف سے صدقہ کس طرح دیا جائے گا اور اس میں نیت کیسے ہو گی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    صدقہ دعا کی طرح زندہ اور فوت شدہ دونوں کے لیے کیا جا سکتا ہے، رشتہ دار، دوست، اجنبی کوئی بھی کرسکتا ہے۔ آپ جو چیز دینا چاہیں اس کے لیے دلی نیت کافی ہے کہ یہ فلاں کی طرف سے ہے۔
    اللہ تعالی آپ کو محبت کا بہترین بدلہ دے، آپ کا صدقہ قبول فرمائے، ان پیاروں کی مغفرت فرمائے جن کے لیے آپ صدقہ دے رہی ہیں اور آپ کا غم خوشی میں بدل دے۔
    اپنا خیال رکھیے۔
    مزید حوالہ http://islamqa.info/ar/218872
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • غیر متفق غیر متفق x 1
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جزاکم اللہ خیرا أخوات۰
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
    آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں