عاشورا سے متعلق من گھڑت، باطل اور ضعیف روایات

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ما من عبد يبكي يوم قتل الحسين - يعني يوم عاشوراء - إلا كان يوم القيامة مع أُولي العزم من الرسل
    کوئی ایسا بندہ نہیں جو قتل حسین کے دن یعنی یوم عاشوراء کو روئے اور قیامت والے دن اس کا حشر اولی العزم رسولوں کے ساتھ نہ ہو۔
     
    • مفید مفید x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    خلق القلم يوم عاشوراء، واللوح كمثله، وخلق جبريل يوم عاشوراء، وملائكته يوم عاشوراء، وخُلق آدم يوم عاشوراء، وولد إبراهيم يوم عاشوراء، ونجاه الله من النار يوم عاشوراء، وفُدي إسماعيل يوم عاشوراء، وغرِق فرعون يوم عاشوراء، ورفع إدريس يوم عاشوراء، وتاب الله على آدم يوم عاشوراء، وغفر ذنب داود يوم عاشوراء، وأُعطي الملك سليمان يوم عاشوراء، وولد النبي يوم عاشوراء، واستوى الربُّ على العرش يوم عاشوراء، ويوم القيامة يوم عاشوراء
    قلم، لوح، جبریل علیہ السلام، فرشتے، آدم علیہ السلام اور ابراھیم علیہ السلام کو عاشوراء کے دن پیدا کیا گیا اور ابراھیم علیہ السلام کو آگ سے اسی دن نجات دلائی گئی، اسماعیل علیہ السلام کی قربانی (کا واقعہ) اسی دن پیش آیا، فرعون اسی دن غرق ہوئے، ادریس علیہ السلام اسی دن اٹھائے گئے، آدم علیہ السلام کی توبہ اسی دن قبول ہوئی، داود علیہ السلام کی غلطی اسی دن معاف کی گئی، سلیمان علیہ السلام کو اسی دن بادشاہت دی گئی، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی دن پیدا ہوئے، اللہ تعالی عرش پر اسی دن قائم ہوئے اور قیامت کا دن عاشوراء کو ہوگا۔
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 25, 2015
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    أنَّ الله خلق السموات والأرض يوم عاشوراء
    اللہ تعالی نے آسمانوں اور زمین کو عاشوراء کے دن پیدا کیا۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    إن في يوم عاشوراء توبةَ آدم، واستواء سفينة نوح على الجودي، وردَّ يوسف على يعقوب، ونجاة إبراهيم من النار
    آدم علیہ السلام کا توبہ یوم عاشوراء کو قبول ہوا، نوح علیہ السلام کی کشتی اسی دن کوہ جودی پر ٹھہری، یوسف علیہ السلام اسی دن یعقوب علیہ السلام سے واپس جاملے اور ابراھیم علیہ السلام کو اسی دن آگ سے نجات ملی۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    في أول يوم من رجب ركب نوح في السفينة، فصام هو وجميع من معه، وجرت بهم السفينة ستة أشهر، فانتهى ذلك إلى المحرم، فاستوت السفينة على الجودي يوم عاشوراء، فصام نوح وأمَر جميعَ من معه من الوحش والدواب فصاموا شكرًا لله
    رجب کے پہلے دن نوح علیہ السلام کشتی میں سوار ہوئے تو انہوں نے اور جو بھی ان کے ساتھ سوار ہواسب نے روزہ رکھا، اس کے بعد کشتی چھ مہینے تک محرم تک چلتی رہی اور پھر کوہ جودی پر یہ عاشورا؍ کے دن ٹھہری اور نوح علیہ السلام اور اس کے ساتھ جتنے درندے اور حیوان تھے انہوں نے اللہ کے شکر کیلئے روزہ رکھا۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    فُلِق البحر لبني إسرائيل يوم عاشوراء
    بنی اسرائیل کیلئے سمندر اسی دن پھٹ پڑا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    الحمد للہ ترجمہ مکمل ہوا یہاں پر۔
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    جزاک اللہ خیرا۰
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاك الله خيرا
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وایاکم
    ان شاء اللہ ان تمام من گھڑت احادیث پر گرافکس کا کام کیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں