پاکستان،افغانستان اور ہندوستان میں شدید اور طویل دورانیےکا زلزلہ

عائشہ نے 'موسم' میں ‏اکتوبر، 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    اسلام آباد: پاکستان کے شمالی علاقہ جات سمیت افغانستان اور ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے.

    امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 تھی جس سے ملک کے کئی شہر لرز اٹھے، جبکہ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 8.1 تھی ۔

    ڈان نیوز کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، گجرانوالہ اور پشاور سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
    http://www.dawnnews.tv/news/1028449/
    اللہ رحم کرے۔
    بہت زیادہ نقصان کا خدشہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    بیٹے کے میسیج آئے کہ بہت زور کا زلزلہ تها
    اللہ خیر کرے
    استغفراللہ واتوب الیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    جی کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے شدید اور طویل زلزلہ۔میں گھر سے باہر نہیں گئی لیکن لوگ چلا رہے تھے باہر گلی میں نکل کر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    اللہ رحم فرمائے زلزلہ بہت شدید تھا اور کافی دیر جاری رہا. آٹھ اکتوبر والے زلزلے سے شدید تر محسوس ہوا. بہت خوف محسوس ہوا.
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  6. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    الله سب کو اپنی حفظ و امان میں رکهے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,473
    اللہ رحم فرمائے.بہت شدید زلزلہ تھا.ہمارے سامنے پہاڑوں سے مٹی کے تودے گر رہے تھے اور چند لمحوں میں گرد کے بادل چھاگئے.
     
  10. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اللہ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین..
    اللہم احفظنا من کل بلاء الدنیا...
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,372
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ حفاظت فرمائے
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    واقعی، لوگ بہت خوفزدہ ہیں ابھی تک۔ یونیورسٹی میں حاضری اور شہر میں ٹریفک بھی معمول سے کم تھی۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں