اقبال گریہ و زاری کا مثبت پہلو

عفراء نے 'مجلسِ اقبال' میں ‏نومبر 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    گریہ و زاری کا مثبت پہلو یہ ہے کہ اس سے زندگی کی بنیاد مضبوط اور مستحکم ہوتی ہے۔ روح کی آلودگی اور داخلی بے قراری ختم ہونے سے قلب کو ایک گونہ طمانیت اور استحکام نصیب ہوتا ہے اور انسان ایک نئے ولولے اور عزم کے ساتھ زمانے کی سختیوں سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار ہوجاتا ہے۔ نفسیات دان بھی یہ کہتے ہیں کہ رونے سے انسان کا تزکیۂ نفس (Katharsis) ہوجاتا ہے۔ اقبال نے اسے ایک مصرعے میں پیش کیا ہے:
    موج دودِ آہ سے روشن ہے آئینہ مرا​

    اقتباس از :
    اقبال کی طویل نظمیں ـــ فکری و فنی مطالعہ
    ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    مفید ، گریہ وزاری اصل میں دل کی نرمی ہی ہے ـ
     
    • متفق متفق x 4
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    اور یہ گریہ ذاری رب کے سامنے ہو تو اور زیادہ سکون کا باعث.
     
    • متفق متفق x 3
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    واہ بہت ہی عمدہ۔ بارک اللہ فیک۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں