کیا معدنیات رکاز ہیں؟

عائشہ نے 'مجلس علماء' میں ‏نومبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,053
    رکاز کا کیا مطلب ہے؟ کیا معدنیات اس میں شامل ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    رکاز تو انسانوں کے ہاتھوں دفن شدہ مال ہے۔
    جبکہ معدنیات تو اللہ تعالى کی طرف سے زمین کا حصہ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں