مذہبی گفتگو سے عمر گھٹ جاتی ہے۔ ہر وادی کے مسافر

عفراء نے 'ادبِ لطیف' میں ‏نومبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    واہ بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    ہے نا!
    کیسی حسب حال تحریر ہے۔ اور کتنی اچھی منظر کشی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,087
    بہت عمدہ شراکت

    ویسے قتیل شفائی کا کہنا صحیح تھا، مذہبی گفتگو زندگی کم کرے نہ کرے حق بات کرنے والے کے مخالفین کی خواہش اور بسا اوقات کوشش یہی رہتی ہے
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    لیکن بہرحال مذہبی آدمی کی مختصر زندگی، فلمی نغمہ نگار کی 80 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
    قتیل شفائینے فلمی گانوں کے سوا پیچھے کیا چھوڑا۔ ہم لوگ ہائی سکول میں بیت بازی کرتے تھے تو قتیل شفائی ان شاعروں میں سے تھا جس کے اشعار ممنوع تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں