ایام بیض کے نفلی روزے ۔۔۔ یاددہانی

عائشہ نے 'ماہِ صفر' میں ‏نومبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ایام بیض ہر قمری مہینے کی ۱۳ ، ۱۴ اور ۱۵ تاریخ کو کہتے ہیں ۔ نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر مہینے ان تین دنوں کے روزے رکھتے تھے اور اپنے ساتھیوں کو بھی روزے رکھنے کی ترغیب دیتے تھے ۔
    پاکستانی رویت ھلال کے مطابق امسال ماہ صفر کے ایام بیض 26، 27 اور 28 نومبر کو ہوں گے۔ دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے ارکان اپنے ملک کی رویت کے مطابق تاریخ یہاں ذکر کر سکتے ہیں۔
    یاد رکھیے ، اوروں کو یاد کروائیے اور اس مبارک سنت پر عمل کی برکتیں اپنے دامن میں سمیٹ لیں اگر آپ خود روزے نہیں رکھ سکتے تو دوسروں کو یاد کروائیں کہ نیکی کے بارے میں بتانے والے کو بھی عمل کرنے والے کا اجر ملتا ہے ۔
    اردو مجلس فورم کے تمام ارکان کو اپنی نیک دعاوں میں یاد رکھیے ۔ اللہ عز وجل ہمارے بیماروں کو شفا دے ، فوت شدہ سے راضی ہو جائے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 2
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیرا
    اس پر گرافکس کا کام کرنا ہے ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    آمین!
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    جزاک اللہ خیرا
    یہاں 27،26،25نومبر کو ہوں گے.
    اللہ روزے رکهنے کی توفیق دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آمین۔ جزاک اللہ خیرا : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں