عزیز بلگامی صاحب کو خوش آمدید

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏دسمبر 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اردو مجلس پر اردوادب کی معروف شخصیت عزیز بلگامی کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ خوش آمدید
    تمام ممبرز سے گذارش ہے کہ وہ پرجوش طریقے سے ان کا استقبال کریں۔
    محترم جناب آپ ٹینشن مت لیں ان شاء اللہ ہم ہر طریقے سے آپ کی مدد کریں گے اردو مجلس کی پوسٹنگ میں
    بہت بہت خوش آمدید
    عزیز بلگامی
     
    Last edited: ‏دسمبر 8, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    خوش آمدید بلگامی صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    خوش آمدید

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ماشاءاللہ بہت پر مسرت خبر ہے۔ محترم عزیز بلگامی صاحب کو خوش آمدید۔
    جی ہاں، اس ٹیگ پر کلک کرنے سے تمام مواد سرچ کیا جا سکتا ہے۔ http://www.urdumajlis.net/tags/?t=عزیزالدین+عزیز+بلگامی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    ماشاءاللہ.
    بہت بہترین اضافہ ہے محترم عزیز بلگامی صاحب کو دل کی گہرایوں سے کوش آمدید کہتے ہیں.
    اللہ آپ کا آنا ہمارے لئے بہت کچھ سیکھنے کا باعث بنائیں.
    آمین.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    محترم عزیز بلگامی صاحب کو اردو مجلس پر خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    اعجاز علی شاہ صاحب، ابن قاسم صاحب،رفی صاحب،نصراللہ صاحب،اُم نور العین صاحبہ،صاحبِ "اہلَ ہدیث۔۔ آپ کی محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں، دُعا فرمائیں کہ جب تک زندہ رہوں انسانیت کی خدمت کا فریضہ انجام دیتا رہوں۔آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    آمین
     
  11. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    اردو مجلس پر خوش آمدید جناب۔
    امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں