قرآن مجید کی منظوم تفہیم : الفاتحہ

عزیز بلگامی نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏دسمبر 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    سورۃ الفاتحہ کی منظوم تفہیم از عزیز بلگامی

    Sura_e_Faatihaa Manzoom Tafheem.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614


    میں مانگتا ہوں خداکی پناہ ، شیطاں سے
    وہی "رجیم" عداوت ہے جس کو انساں سے
    شروع،نام سے اللہ کے،جو رحماں ہے
    وہی،رحیم، جو(مخلوق پرمہرباں ہے)
    ہے"حمد"رب کے لیے، جو ہے عالمین کا رب
    وہ رحماں اور رحیم ، (اس لیے کرم کا سبب)
    (وہی) ہے مالک و مختار، حشر کے دن کا
    (کھلے گا بھید اسی دن بشر کے باطن کا)
    خدایا، محو ہیں ہم تیری ہی عبادت میں
    ترا ہی نام ہے ، فریاد استعانت میں
    جو راہ سیدھی ہے، اس راہ کی ہدایت دے
    (دلوں میں منزل مقصود کی محبت دے)
    وہ راہ ان کی، جو انعام یافتہ تھے ترے
    نا ان کی راہ، غضب کے ترے ہدف ٹھہرے
    نا لوگ ایسے، ضلالت زدہ تھے (دنیا میں)
    (جو بہہ کے رہ گئے، گمراہیوں کے دریا میں)
    عزیز بلگامی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    اللہ کی آپ پر سلامتی ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    ماشاءاللہ بہت خوب۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
  6. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    سلامت رہیں ام نور العین صاحبہ۔جزاک اللہ خیراً کثیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,847
    اللہ برکت دیں بہت خوب.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں