نعت دعوت و ہدایت کی اک حسیں شفق لے کر میرے مصطفی آئے ۔نعت از بلگامی

عزیز بلگامی نے 'حمد و نعت' میں ‏دسمبر 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    میری ایک نعتیہ کاوش احبا ب کی خدمت میں پیش ہے:
    aziz design by abubakr maliki.JPG
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 8, 2015
    • اعلی اعلی x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جگانے والی، عمل کی دعوت دینے والی، انتہائی موثر نعت ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ٹھیک ہے عقیدت ہو، ساتھ ہی عقیدت کے جذبہء اطاعت ہو
    جو عمل کے قابل ہو، ایسا اک سبق لے کر میرے مصطفے آئے
    ماشاء اللہ بہت خوب
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں