محافظ ایپ: پاکستانی شہری فہد محمود کا بنایا ہوا زندگی بچانے والا مفت ایپ

عائشہ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏دسمبر 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت اچھی ایپ لگ رہی ہے ۔ لیکن بس ڈاونلوڈ کی حد تک ہی ٹھیک ہے کیونکہ یہ ان میں سے ہے کہ دعا ہے کہ کسی کو کبھی اسکی ضرورت نہ ہی پیش آئے ۔
    جیسا کہ ویڈیو میں بھی بتایا اور ڈاون لوڈ لنک میں بھی تفصیلات دی ہوئی ہیں کہ ایمرجنسی کی صورت میں ہائی الرٹ جس سے یہ معلوم ہو جائے گا کہ آپ کس جگہ موجود ہیں اور کس پریشانی میں ہیں ، آپ کے قریبی دوستوں یا جن کو بھی آپ اطلاع دینا چایتے ہیں فوری طور پر یہ الرٹ پہنچ جائیں گے۔ تو احتیاط کا تقاضا تو یہی ہے کہ اب جب کہ یہ ایپ مفت بھی ہے تو ڈاونلوڈ کر لینی چاہیے۔
    میں نے اس سے ملتی جلتی ایپ ، اب مجھے نام یاد نہیں آ رہا ۔ وہ شاید آئی اوس کے لیے تھی ، اس کے متعلق کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ کسی انجان جگہ جا رہے ہوں اور راستوں کا اتنا علم نہیں ، تو آپ اپنے دوستوں کو اس ایپ کے ذریعے اپنی لوکیشن بھیج سکتے ہیں اور پھر وہ دوست اپ کو نقشہ کے اوپر ٹریک کر سکتے ہیں کہ آپ کونسی سمت میں جا رہے ہیں۔ اس کا مقصد بھی یہی تھا کہ نہ صرف اپنی موجودگی کی اطلاع دینا بلکہ اگر کوئی آپ پر حملہ کر دے تو آلارم سسٹم بھی بولنا شروع کر دے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں