ملحد اور سمارٹ فون

اعجاز علی شاہ نے 'فن کدہ' میں ‏دسمبر 18, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ کہہ کر ایک ملحد نے اپنا سمارٹ فون توڑ ڈالا کہ تو سگنل کیسے پکڑتا ہے جبکہ ہمیں سگنل نظر نہیں آتے تو بھی مسلمان کی طرح غیبی چیزوں پر ایمان لاتا ہے۔
    اس کے بعد اپنے Router کو بھی زور سے لات ماری کہ اتنے لمبے لمبے سگنل کیسے چھوڑتا ہے جبکہ مجھے تو کچھ نظر نہیں آیا تو بھی مسلمانوں کے ساتھ مل گیا ہے !


    Untitled-1.png
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں