چراغاں ۔۔ فضول خرچ شیطانوں کے بھائی

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏دسمبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    وَآتِ ذَا الْقُرْ‌بَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرْ‌ تَبْذِيرً‌ا ۔ إِنَّ الْمُبَذِّرِ‌ينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَ‌بِّهِ كَفُورً‌ا ۔
    ’اور رشتے داروں ،#مسکینوں اور #مسافروں کا حق ادا کرتے رہو اور #اسراف اور بے جا خرچ سے بچو۔ #فضول#خرچ کرنے والے #شیطانوں کے بھائی ہیں۔ اور #شیطاناپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے‘‘۔سورۃ الاسرا : ٓیات ۲۶ ، ۲۷.
    گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن
    دہقاں کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی ​
    [​IMG]

    GHAR PEER KA.gif.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    نبیﷺ کی محبت کے جھوٹے دعوے اور اظہار کے غلط انداز۔
    ملک میں کرپشن عروج پر ہے، سردی کی شدت میں سوئی گیس بند۔ لوگ بند گھروں میں ٹھٹھر رہے ہیں تو جن غریبوں کے پاس زندگی کی بنیادی سہولیات بھی نہیں وہ موسم کی اس شدت کا مقابلہ کیسے کر رہے ہوں گے۔ اس حالت میں یہ فضول خرچیاں وہ بھی حکومتی سطح پر۔
    پیارے نبیﷺ تو انسانوں کے لیے آسانی پیدا کرنے آئے تھے ہم ان کی آمد کے جشن میں مشکلات بڑھا رہے ہیں۔ یہ کونسی محبت ہوتی ہے۔
    نبی ﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے کہ آپ کی محبت کے نام پر ہم نے الٹا گناہ کمائے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ایک دن کا عشق ہے اس لیے لوگ بھی برداشت کرلیتے ہیں۔
    واقعی میں شیطان کے بھائی ہیں جو بارہ وفات پر ابلیس کے ساتھ ناچ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    سارا مسئلہ دکھاوے کا ہے۔ اصل خلوص کو کون پوچھتاہے سو دکھاوا ضروری ہے!
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    بالکل سچ!
    میں یہاں ایک مسجد کا چراغاں دیکھ کر یہی سوچ رہی تھی کہ اس خرچ سے کتنے غریبوں کو سرد موسم سے بچایا جا سکتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں