لوگوں کا مال ناحق کھانے والے عالم اور عابد۔ بھیک مانگ کر چراغاں کرنے والے

عائشہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏دسمبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    بھیک کا نام چندہ
    اسراف کا نام چراغاں
    نام بدلنے سے غیر اسلامی کام اسلامی نہیں ہو جائیں گے!
    بھیک مانگ کر مسجد پر چراغاں کرنا کون سا اسلامی کام ہے؟

    [​IMG]

     
    • اعلی اعلی x 3
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,215
    جزاک اللہ خیرا
    پھر بڑے فخر سے اس دن تقریر میں کہتے ہیں کہ اسوۃ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرکے دنیا وآخرت میں کامیابی مل سکتی ہے۔
    کیا عید میلاد کے نام پر نئی بدعت نکالنا، سڑکوں، گلیوں، مسجدوں ، گھروں اور مزاروں پر لائیٹس لگانا اور نصاری کی مشابہت اختیار کرنا اسوۃ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف نہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    935
    بھیک نہیں یہاں تو گاڑیاں روک کر، ہراساں کر کے چندہ با بھتہ لیا جاتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    یہاں ایک مسجد ہے جس پر یکم سے لے کر اب تک چراغاں جاری ہے اور بقول ذمہ داران کے پورا مہینہ برقی قمقمے لگے رہیں گے۔ میرا کزن کہہ رہا تھا ان سے کہتے ہیں سارے غزوات کا جشن بھی منائیں سال بھر لگائے رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے جو بدعت کو عبادت سمجھتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    یعنی دو جرم جمع کر لیے۔ ایک لوگوں کو ڈرا کر مال لینا اور پھر غلط کام پر خرچ کرنا۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    اس سال دھرنا دے کر بھتہ لیا گیا اور اب مزید دھمکا رہے ہیں کہ ربیع الاول کے سارے جلوس کے کر اسلام آباد بند کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں