ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق صاحب کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏دسمبر 25, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    ڈاکٹر عبدالمنان صاحب اردو مجلس کے علماء کی فہرست میں ایک بہت اچھا اضافہ ہیں۔ آپ ماشاء اللہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ اردو مجلس پر آپ دوسرے مفید اسلامی مضامین کے ساتھ ساتھ حرم مکی کے خطبہ جمعہ کا ترجمہ بھی پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اردو مجلس کی مجلس شوری کے ممبر بھی ہیں۔
    آپ کا مختصر تعارف آپ کے اپنے الفاظ میں کچھ اس طرح ہے
    جناب ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق صاحب حفظہ اللہ نے مجلس پر اپنے 100 مراسلات مکمل کر لیے ہیں ۔
    اردو مجلس کی انتظامیہ ڈاکٹر صاحب کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب اپنی مفید دینی معلومات کا سلسلہ مجلس پر جاری رکھیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • اعلی اعلی x 2
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,472
    ماشاءاللہ.ڈاکٹر صاحب کی آمد یقینا باعث سعادت ہوگی.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
    ان کی یہ پوسٹس نہایت ہی قیمتی ہیں کم ہونے کے باوجود مفید ہیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد۔
    ہو سکے تو یہاں حرم مکی کے خطبہ جمعہ کا ربط بھی عنایت فرما دیں۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ماشاللہ بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ان کی محنت قبول فرمائے اور بہترین جزا دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400

    خطبات الحرمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر صاحب
     
  8. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    آپ سب کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔ آپ سب کا خلوص، پیار اور محبت ہی میرا اصلی سرمایہ ہے۔ میرا مشن اسلام اور مسلمانوں کی حسب مقدور خدمت ہے۔ اللہ تعالی میرے،آپ سب کے اور تمام مسلمانوں کے نیک اعمال کو قبول فرمائےآمین۔ آپ سب کا خصوصا منتظمیں اور اردو مجلس سے وابستہ تمام افراد کا از حد شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    عربی زبان میں خطبہ جمعہ کا رابط تو ہے لیکن اردو کا کوئی رابط نہیں ہے۔ ابھی تک رئاسہ کی طرف سے اردو ترجمہ ویب سائٹ پر نشر نہیں کیا جا رہا ہے۔
     
  10. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت سے نوازے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالى آپ کو صحت و عافیت سے نوازے اور آپ کے اعمال کو بھی شرف قبولیت سے نوازے۔آمین
     
  12. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    اعجاز بھائی : آپ سب سے غائبانہ تعارف ہوئے کچھ ہی مہینے ہوئے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ مدتوں سے تعارف ہے۔ دل کرتا ہے کہ کب حقیقت میں ملاقات ہوجائے۔ آپ کا بے حد شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی میں ریاض میں ہوتا ہوں
    کیا آپ ریاض تشریف لائے ہیں کبھی !
     
  14. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    میں آپ کو اپنی طرف سے اردو مجلس کا انتظام بہت ہی بہترین طریقہ سے چلانے پر بہت زیادہ مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالى اس مجلس کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    اللہ تعالی ہم سب کو توفیق سے نوازے۔
     
  16. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    ریاض تو بارہا آنا جانا ہوا لیکن ادھر کئی سالوں سے نہیں گیا ہوں۔ البتہ میں مکہ میں رہتا ہوں اور آپ کی ضیافت میرے لیے باعث شرف ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ان شاء اللہ ملاقات کا پروگرام طے کرتے ہیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جی شیخ اب اگر آنا ہو تو ضرور خدمت کا موقع دیجیے گا۔ ابھی پچھلے ہی مہینے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ لیکن نجانے کیوں آپ کی جانب دھیان ہی نہیں گیا۔ ان شاء اللہ اب جب بھی آنا ہوا آپ سے شرف ملاقات ضرور حاصل کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    اگر آپ حرم مکی کے خطبہ کا ترجمہ سننا چاہتے ہیں تو میں نے چند خطبے یو ٹیوب میں ڈاون لوڈ کیا ہے۔ آپ خطبہ حرم لکھیے یا میرا نام ڈاکٹر عبد المنان شفیق انگلش میں اس طرح
    dr abdul mannan shafique
    لکھیے تمام خطبے آجائیں گے۔ اس طرح سے آپ سماعت کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں