منظوم تفہیم : سورۂ نصر

عزیز بلگامی نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏دسمبر 29, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    Sura_e_Nasr to Urdu Majlis.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • اعلی اعلی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سورۃ نصر
    منظوم
    پڑھیں بنامِ خدا، جو عطا کرے نصرت
    رحیم و رحمان نے بخشی ہے نصر کی سورۃ
    مدد خدا کی جب آ جائے، فتح حاصل ہو
    اور آپ دیکھیں (ذرا اس حسین منظر کو)
    خدا کے دین میں لوگوں کا داخلہ دیکھیں
    قبولِ دینِ الہی کا سلسلہ دیکھیں
    یقین جن پہ ہو افواج کا، ہجوم ایسے
    (بفضلِ نصرتِ ربی قلوب فتح ہوئے)
    اب آپﷺ کیجیے تسبیح، حمدِ رب بھی بیاں
    (کہ بخششوں کی طلبگاریوں سے تر ہو زباں)
    (بلاشبہ، وہی تواب ربِ اعلی ہے)
    قبول،توبہ کو (بندوں کی)، کرنے والا ہے

    منظوم ترجمانی: عزیز بلگامی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاكم الله خيرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں