نئے ارکان مجلس یہاں اپنا تعارف کروائیں : ( 2016 )

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

    اردو مجلس پر نئے آنے والے تمام ساتھیوں کو دلی خوش آمدید !!

    اراکین کے تعارف والے سلسلے کو اب اِس نئے تھریڈ میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

    والسلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
    میرا نام حمیرا عدنان ہے پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے ویسے تو پورا پاکستان ہی پیارا ہے لیکن پردیس میں رہتے ہوئے اپنا شہر اور اس کی گلیاں بہت یاد آتی ہیں۔
    کویت میں اپنے خاوند اور بچے کے ساتھ مقیم ہوں :)
    تعلیم کے بارے میں کیا بتاؤں بہت نالائق سٹوڈنٹ رہی ہوں کہنے کو تو ایم اے انگلش ہوں لیکن سچ بتاؤں تو آتا جاتا مجھے ککھ نہیں اردو لکھتے ہوئے بہت ٹینشن ہوتی ہے کبھی کبھی خود بھی نہیں پڑھ پاتی کیا لکھا ہے امید ہے آپ لوگوں پڑھ لیا کریں گے :rolleyes:
    مجھے کھانا بنانا بلکل بھی پسند نہیں لیکن پھر بھی بنانا پڑتا ہے :unsure:
    بہت سے ملکوں کا ویزٹ بھی کر چکی ہوں عدنان کے ساتھ۔
    کویت کی ابتدائی زندگی میں وقت بہت مشکل سے گزارتا تھا تو گھر کمپیوٹر پر بیٹھ کر ویب ڈیزائنر بننے کی کوشش شروع کر دی کافی اچھی ویب سائٹس بنا لیتی ہوں :LOL: بس کبھی خود پر غرور نہیں کیا :D
    لڑکیوں والا کوئی کام نہیں کرتی جیسی کپڑوں کی سلائی کرنا وغیرہ وغیرہ خود کو ابھی تک لڑکی ہی مانتی ہوں:sneaky:
    موبائل فونز کا بہت شوق الٹے سیدھے پنگے لیتی رہتی ہوں جیسے روٹ کرنا اور رومز وغیرہ انسٹال کرنا اور اور بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید ام ثمامہ بہت ا اچھا لگا آپ کا تعارف دیکھ کر، امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ انشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    مجھے لگتا ہے کہ آپ کے میاں مجلس پر رکن تھے۔ اگر وہ نہیں تھے تو بھی آپ بنوا دیجیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    میاں صاحب تو پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں اور کافی مصروف بندے ہیں میرا نہیں خیال کہ وہ کیسی فورم کے رکن ہیں
    اردو فورمز کی دنیا میں آئے مجھے بھی زیادہ وقت نہیں گزرا صرف دو ماہ ہونے ہیں اس سے پہلے اردو سے بلکل نابلد تھی اردو محفل فورم کی وجہ سے اردو فورمز سے متعارف ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,662
    سسٹر ام ثمامہ کو مجلس پر خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,713
    وعلیکم السلام
    اردو مجلس میں خوش آمدید ام ثمامہ سس
     
  10. ام ثمامہ

    ام ثمامہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2016
    پیغامات:
    53
    بہت بہت شکریہ ابن قاسم بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں