افلاس یا غریبی

ابو ہریرہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏جنوری 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    42
    افلاس یا غریبی

    ……*افلاس،میرافخرہے۔(محمدرسول اللہﷺ)

    ……*اس انسان سے زیا دہ کوئی مفلس نہیں ہےجس کےپاس صرف دولت ہے(کہاوت)

    ……*مفلسی شرم نہیں ہے‘لیکن مفلسی کی وجہ سے شرم سار ہونا شرم کی بات ہے۔(کہاوت)

    ……*جواب بھی ہنس سکتاہے وہ مفلس نہیں۔(ریمنڈ ہچکاک)

    ……*تاریخ کی سب سےبڑی شخصیت مفلسی تھی۔(ایمرسن)

    ……*دولت برائیوں پر پردہ ڈال سکتی ہے‘لیکن اعلیٰ اوصاف افلاس میں ہی پناہ لیتے ہیں۔(تھیوگنس)

    ……*غریب آدمی امیرکا اتنامحتاج نہیں جتنا امیر آدمی غریب کا‘کیونکہ امیر کاکوئی کام غریب کے بغیرنہیں چل سکتا۔(آسکروائلڈ)

    *……*……*……*……*……*……*
     
    عائشہ, رفی اور بابر تنویرنے شکریہ ادا کیا .
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ابو ہریرہ

    ابو ہریرہ رکن اردو مجلس

    پیغامات:
    42
    افلاس یا غریبی

    ……*افلاس،میرافخرہے۔(محمدرسول اللہﷺ)

    ……*اس انسان سے زیا دہ کوئی مفلس نہیں ہےجس کےپاس صرف دولت ہے(کہاوت)

    ……*مفلسی شرم نہیں ہے‘لیکن مفلسی کی وجہ سے شرم سار ہونا شرم کی بات ہے۔(کہاوت)

    ……*جواب بھی ہنس سکتاہے وہ مفلس نہیں۔(ریمنڈ ہچکاک)

    ……*تاریخ کی سب سےبڑی شخصیت مفلسی تھی۔(ایمرسن)

    ……*دولت برائیوں پر پردہ ڈال سکتی ہے‘لیکن اعلیٰ اوصاف افلاس میں ہی پناہ لیتے ہیں۔(تھیوگنس)

    ……*غریب آدمی امیرکا اتنامحتاج نہیں جتنا امیر آدمی غریب کا‘کیونکہ امیر کاکوئی کام غریب کے بغیرنہیں چل سکتا۔(آسکروائلڈ)

    *……*……*……*……*……*……*
     
    بابر تنویر اورعائشہ نے اس کا شکریہ ادا کیا

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں