آج کیا پکایا یا کھایا؟ (5)

انا نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    کل نہاری بنائی تھی ۔ آج کھانے کی چھٹی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    پکانے کی یا کهانے کی؟
    پالک میتهی مولی گوشت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    چکن کڑاہی اور گجریلا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • قدیم قدیم x 1
  4. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    پکانے کی : ) ۔ مجھے نہاری اور حلیم کی یہی بات پسند ہے ۔ ماشاللہ برکت اتنی ہوتی ہے کہ دو دن کھانے ، بانٹنے کے بعد بھی فریز ہی کرنا پڑتا ہے۔کھانے کی چھٹی تو روزہ یا امتحانات کے وقت ہی ہوتی ہے ۔ اور ابھی دونوں ہی نہیں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    آج پکایا کچھ بھی نہیں بس کھایا۔ سوہن حلوہ ، پھیکی چائے اور نمکین اسائنمنٹس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    یہاں اپنی عمر سے آدھے لوگوں کی گالیاں کھا کر سکون ہے کہ وہی کھانا ٹھہرا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    اوہو یعنی آپ نے غصہ پیا
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    چکن جل فریزی اور سبزی کے کباب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    مسور کی دال، چاول، ہرے پراٹھے، گجریلا اور
    اب چائے الحمدللہ
     
  10. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,123
    ہرے پراٹهے؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں