انٹل پروسیسرز : جنریشنز ،میموری کنفگریشن Intel Processors: Generations & Memory Configuration

اعجاز علی شاہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جنوری 22, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جیسے کہ ہم لوگ جانتے ہیں کہ انٹل کچھ عرصے بعد نئی جنریشنز پر مبنی پروسیسر نکالتے ہیں۔ عام طور پر انٹل i3 اور i5 اور i7 سیریز کے پروسیسر بنارہی ہے لیکن ان کی جنریشنز مختلف ہیں۔ ابھی آج کل6th Generation چل رہی ہے۔
    بہرحال میں یہاں پر صرف بطور مثالi7 سیریز کی ہر جنریشن کی معلومات انٹل سائٹ سے لگا کر یہ دکھانا چاہتا ہوں کہ ہر جنریشن کتنی میموری کو سپورٹ کرتا ہے۔
    6th Generation
    upload_2016-1-22_22-50-27.png
    upload_2016-1-22_22-51-0.png

    5th Generation
    upload_2016-1-22_22-52-15.png
    upload_2016-1-22_22-52-51.png

    4th Generation
    upload_2016-1-22_22-54-44.png
    upload_2016-1-22_22-55-15.png

    3rd Generation
    upload_2016-1-22_22-56-53.png
    upload_2016-1-22_23-13-36.png
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 2
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    2nd Generation
    upload_2016-1-22_23-4-20.png
    upload_2016-1-22_23-4-48.png

    1st Generation
    upload_2016-1-22_23-5-53.png
    upload_2016-1-22_23-6-8.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    6th Generation کو دیکھیں وہ 64جی بی کو سپورٹ کرتا ہے
    اس کے برعکس پہلی جنریشن کے علاوہ سب 32 جی بی کو سپورٹ کرتے ہیں۔
    پہلی جنریشن 24 جی بی کو سپورٹ کرتا ہے۔
    ایک خاص فرق Memory types میں تقریبا سب جنریشنز میں واضح ہے۔ پہلی جنریشن کیMaximum bus speed 1066Mhzہے۔ دوسری جنریشن کی 1333Mhz ، تیسری جنریشن کی 1600Mhz ، چوتھی جنریشن کی بھی 1600Mhz ، پانچویں کی 1866Mhz ، اور چھٹی جنریشن کی 2133Mhz بالترتیب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,367
    مفید،
    ہمارا لیپ ٹاپ جواب دے گیا ہے۔ گزارا ہو رہا ہے الحمد للہ۔ یہ بتائیے گا کہ لیپ ٹاپ لیتے وقت جنریشن دیکھنا ضروری ہے۔ یہاں تک سب آئی سیون کے ساتھ مختلف جنریشن مبنی پروسیسر میں موجود ہیں۔ ہمارے ہاں لوگ آئی سیون یا نائن ہی دیکھتے ہیں۔ جنریشن تو کوئی نہیں دیکھتا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بھائی جنریشنز کے بہت فائدے ہیں۔
    آئی نائن تو نہیں دیکھا لیکن آئی 3 اور آئی 5 ہیں۔
    آئی 3 سستے ہوتے ہیں اور وہ زیادہ ہیوی ڈیوٹی نہیں ہوتے بلکہ نیٹ وغیرہ کے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔
    آئی 5 درمیانے رینج کے ہیں یعنی آپ اس پر کچھ ہیوی کام چلا سکتے ہیں۔
    آئی 7 بہت زیادہ طاوقت ور ہوتے ہیں اور ویڈیو ایڈینٹنگ اور گیمینگ وغیرہ کیلئے ہوتے ہیں لیکن مہنگے ہوتے ہیں۔
    جنریشن کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پروسیسر کو ٹھنڈا کرنے کیلئے نت نئے طریقے اپنائے گئے جس کی وجہ سے لیپ ٹاپ بہت ہی چھوٹے اور پتلے ہوگئے۔ وجہ یہ بھی ہے کہ ان کو کولنگ کیلئے اب فین کی ضرورت نہیں جس کی وجہ سے لیپ ٹاپ کا سائز بھی کم اور اس کیلئے پاور بھی کم چاہیے جس کا نتیجہ یہ بھی نکلتا ہے کہ بیٹری زیادہ دیر تک چلتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا ۔ بہت مفید معلومات ۔ 64 جی بی بڑی بات ہے۔اور اب اگلا قدم 128 جی بی ہی ہے ۔کبھی وہ دور تھا کہ میگا بائٹس میں لوگ کام کیا کرتے تھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    یہ بات درست ہے کہ جینریشن کا عام طور پر ذکر نہیں ہوتا، مجھے بھی ابھی کچھ عرصہ قبل معلوم ہوا۔
    لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ہر تھوڑے عرصے بعد جب تمام بڑے برینڈز نئے ماڈل لاتے ہیں تو پہلے والے منقطع کر دیے جاتے ہیں۔ سیکنڈ ہینڈ وغیرہ مل جائیں تو اور بات ہے۔ اسی لیے لیٹسٹ چیز لینا مفید ہوتا ہے۔
    اور جیسا کہ اعجاز بھائی نے لکھا کہ نئے ماڈلز کا بیٹری ٹائم زیادہ اور حجم کم ہوتا جارہا ہے۔ یہی چیزیں نئی جینریشن کا پتہ دیتی ہیں۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,719
    میرا فرسٹ جنریشن کا آئی سیون ڈسکٹاپ ہے۔ میں نے ریم صرف چار جی بی کا ڈالا تھا۔ اس وقت ڈی ڈی آر تھری ریم کافی مہنگے تھے۔ سوچا تھا بعد میں 16 جی بی تک اپگریڈ کر لوں گا لیکن ابھی تک نہیں کیا۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ اب میرے موبائل فون میں بھی چار جی بی ریم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں