گرافک سردی اور گرمی میں جہنم کی سانس۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جنوری 30, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,324
    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :
    (اشْتَكَتْ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا فَقَالَتْ : يَا رَبِّ أَكَلَ بَعْضِي بَعْضًا ، فَأَذِنَ لَهَا بِنَفَسَيْنِ : نَفَسٍ فِي الشِّتَاءِ ، وَنَفَسٍ فِي الصَّيْفِ ، فَهُوَ أَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنْ الْحَرِّ ، وَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنْ الزَّمْهَرِيرِ)
    رواه البخاري (3087) ومسلم (617) .

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
    جہنم نے اپنے رب کے حضور میں شکایت کی اور کہا کہ میرے رب! میرے ہی بعض حصے نے بعض کو کھا لیا ہے، اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی، ایک سانس جاڑے میں اور ایک گرمی میں، تم انتہائی گرمی اور انتہائی سردی جو ان موسموں میں دیکھتے ہو، اس کا یہی سبب ہے۔
    [​IMG]
     
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    جزاک اللہ خیرا۔
    بروقت یاد دہانی۔

    لیکن امیج نظر نہیں آرہا۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,324
    تصویر کی سائز 1 میگابائٹ سے بڑی ہے اس لیے اردو مجلس پر اپلوڈ نہیں کرپایا۔
    کہیں اور اپلوڈ کی جو شاید پاکستان میں بلاک ہے !
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    پیغامات:
    3,920
    کمپریس کر لیا کریں۔
    نہیں پوسٹ امیج ویب تو پاکستان میں کھل رہی ہے ابھی چیک کیا ہے میں نے۔
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں