آپ اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

عفراء نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏فروری 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شرجیل احمد

    شرجیل احمد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2017
    پیغامات:
    56
    ایک بات وضاحت طلب ہے کہ اینڈرائیڈ کی خصوصیات ہمیشہ ایپل سے بہتر ہوتی ہیں، پھر ایپل آئی فون آئی پیڈ کی کارکردگی ہمیشہ بہتر کیوں ہوتی ہے؟
    مثال کے طور پر فی زمانہ ایپل iPhone 7 Plus کی 3GB RAM ہے جبکہ اینڈرائیڈ 6GB RAM کے ساتھ دستیاب ہیں۔ آئی فون کا پروسیسر ابھی تک Quad Core ہی ہے جبکہ اینڈرائیڈ Hexa Core یعنی آٹھ کور اور Deca Core یعنی دس کور کے ساتھ دستیاب ہیں۔ سب سے بڑھ کر آئی فون میں میموری کارڈ کی سہولت نہیں جبکہ اینڈرائیڈ شروع دن سے میموری کارڈ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ بیٹری کے حوالے سے دیکھا جائے تو QMobile جیسی چھوٹی اینڈرائیڈ برانڈز بھی 5000mAH کے ساتھ موجود ہیں جبکہ آئی فون کی بیٹری 2000mAH ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں