میٹا ٹیگز جینریٹر

عفراء نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏فروری 9, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    میٹا ٹیگز کسی بھی ویب سائٹ کا اہم حصہ ہوتے ہیں۔ یہ ویب پیج کے ہیڈر میں کوڈ کی صورت موجود ہوتے ہیں اور صارفین کو نظر نہیں آتے۔ ان کا مقصد سرچ انجنز کو ویب سائٹ کے متعلق ضروری معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے۔ لہذا یہ سرچ انجن آپٹیمائزیشن میں بنیاد حیثیت رکھتے ہیں۔
    یہاں پر ایک ایسی ویب سائٹ کا لنک دیا جارہا ہے جو خود کار طریقہ سے آپ کی ویب سائٹ کے لیے میٹا ٹیگز کوڈ فراہم کرے گی اور اپ اسے کاپی کر کے اپنی ویب کے ہیڈر میں ڈال سکتے ہیں۔
    http://www.groovymeta.com
    اس میں سوشل میڈیا یعنی فیس بک، ٹویٹر اور گوگل پلس کے لیے میٹا ٹیگز جینریٹ کیے جاسکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    واہ جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    جزاک اللہ خیرا محترمہ بہن
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں